آصف علی زرداری نے صدر مملکت کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
پاکستان کے نو منتخب صدر آصف علی زرداری نے اتوار کی دوپہر ایوانِ صدر میں پاکستان کے 14 ویں صدر کے طور پر حلف اٹھا لیا ہے۔ حلف برداری کی تقریب ایوان صدر میں منعقد ہوئی جہاں چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے آصف علی زرداری سے صدر کے عہدے کا حلف مزید پڑھیں
آصف علی زرداری نے صدر مملکت کے عہدے کا حلف اٹھا لیا Read More »