اتوار، 26-جنوری،2025
اتوار 1446/07/26هـ (26-01-2025م)

Author name: Admin GTV

ملک بھر میں عید الاضحیٰ کا پہلا روز مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا

اسلام آباد: ملک بھر میں عید الاضحیٰ کا پہلا روز مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا اور لاکھوں فرزندان اسلام حضرت ابراہیم علیہ السلام کی سنت پر عمل کرتے ہوئے اللہ کی راہ میں جانوروں کی قربانی کی۔ دنیا کے مختلف ممالک کی طرح پاکستان میں بھی عیدالاضحیٰ مذہبی عقیدت و احترام کے مزید پڑھیں

ملک بھر میں عید الاضحیٰ کا پہلا روز مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا Read More »

این ایچ اے منصوبوں میں اربوں روپے کے گھپلے، کیس انکوائری کمیشن حوالے

اسلام آباد: آڈیٹرجنرل کے خصوصی آڈٹ رپورٹ میں اہم انکشافات، سابق دورحکومت کےاین ایچ اے منصوبوں میں اربوں روپے کے گھپلے کیے گئے۔ وزیر مواصلات مراد سعید کی ہدایت پر کیس وزیراعظم انکوائری کمیشن کو بھجوادیا گیا۔ آڈیٹرجنرل کے خصوصی آڈٹ رپورٹ میں اہم انکشاف ہوا ہے کہ سابقہ دور حکومت میں لواری ٹنل منصوبے

این ایچ اے منصوبوں میں اربوں روپے کے گھپلے، کیس انکوائری کمیشن حوالے Read More »

بھارتی باکسر نے اسلحہ سجا کر عامر کو مقابلے کے لیے چیلنج کردیا

ممبئی: بھارتی باکسر اور عامر خان کے درمیان فائٹ گزشتہ ماہ 12 جولائی کو سعودی عرب میں شیڈول تھی لیکن کار حادثے کے باعث نیراج گویت عامر خان سے فائٹ سے دستبردار ہو گئے تھے۔ بھارتی باکسر نے ٹیبل پر بےشمار پسٹل اور بڑی گن رکھ کر عامر خان کو باکسنگ کیلئے چیلنج کا انوکھا

بھارتی باکسر نے اسلحہ سجا کر عامر کو مقابلے کے لیے چیلنج کردیا Read More »

کترینہ کی بہن ایوش شرما کے ساتھ فلم میں مرکزی کردار میں جلوہ گر ہوں گی

ممبئی: بالی وڈ کے معروف تجزیہ کار ترن آدرش نے ٹوئٹر پر اعلان کیا کہ کترینہ کی بہن ایزابیلے اپنی ڈیبیو فلم ‘کوتھا’ میں ایوش شرما کے ساتھ مرکزی کردار میں جلوہ گر ہوں گی۔ فلم ڈائریکٹر کرن للت کی ہدایت کاری میں بنائی جارہی ہے جس کی شوٹنگ کا آغاز ستمبر میں ہوگا۔ ایزابیلے

کترینہ کی بہن ایوش شرما کے ساتھ فلم میں مرکزی کردار میں جلوہ گر ہوں گی Read More »

ناخن کترنے سے انسانی جسم میں کئی بیماریاں جنم لیتی ہیں؛ ماہرین

کراچی(ویب ڈیسک): ماہرین کے مطابق ناخنوں کے اندر بے شمار جراثیم پائے جاتے ہیں، اگر کوئی شخص ناخن کُترنے کی عادت میں مبتلا ہے تو وہ جلد اس سے پیچھا چُھڑا لے کیونکہ اس عادت کی وجہ سے صحت پر مضر اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ ناخن کُترنے کی عادت سے نزلہ اور زکام کے امکانات

ناخن کترنے سے انسانی جسم میں کئی بیماریاں جنم لیتی ہیں؛ ماہرین Read More »

مرچیں یادداشت میں کمی کی وجہ بن سکتی ہے؛ تحقیق

قطر: قطر، آسٹریلیا اور امریکا میں کی گئی ایک نئی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ زیادہ مرچیں کھانے سے آگے چل کر یادداشت میں کمی کی وجہ بن سکتی ہے۔ اس تحقیق میں 55 سال یا اس سے زائد عمر کے 4,582 چینی باشندوں کا مسلسل 1991 سے 2006 تک مطالعہ کیا

مرچیں یادداشت میں کمی کی وجہ بن سکتی ہے؛ تحقیق Read More »

Scroll to Top