چاہت کیساتھ نامناسب وائرل ویڈیو پر متھیرا کا ردعمل آگیا
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و میزبان متھیرا نے بغیر اجازت ویڈیو بنانے اور اسے شیئر کرنے پر سوشل میڈیا اسٹار چاہت فتح علی خان تنقید کے نشتر چلادیے۔ دو روز قبل متھیرا کیساتھ پروگرام کی شوٹنگ سے قبل ویڈیو اور تصاویر وائرل ہوئیں تھی جسے چاہت فتح علی خان نے اپنے آفیشل سوشل مزید پڑھیں
چاہت کیساتھ نامناسب وائرل ویڈیو پر متھیرا کا ردعمل آگیا Read More »