پیر، 20-جنوری،2025
اتوار 1446/07/19هـ (19-01-2025م)

Author name: Adnan Hashmi

نیب ترمیمی

نیب ترمیمی ایکٹ 2023 کا نوٹیفیکیشن جاری، نیا قانون نافذ العمل

اسلام آباد : نئے قانون سے حکمران جماعت اور اتحآدیوں کے زیر التواء انکوائریز انویسٹیگیشن بند ہونے کی راہ ہموار ہوگئی۔ نئے قانون میں چئیرمین کے اختیارات میں اضافہ ہوگیا، اب چیئرمین کیسز اور انویسٹیگیشن بند کر سکیں گے۔ نیب کے سیکشن 5 کے برعکس بننے والے تمام کرپشن کیسز بند کر دیئے جائیں گے۔ مزید پڑھیں

نیب ترمیمی ایکٹ 2023 کا نوٹیفیکیشن جاری، نیا قانون نافذ العمل Read More »

میں مداخلت

آئی ایم ایف کا پاکستانی سیاسی صورتحال پر بیان داخلی معاملات میں مداخلت قرار

اسلام آباد : وزیر مملکت کا کہنا ہے کہ امید ہے نئے بجٹ سے پہلے اسٹاف لیول معاہدہ ہو جائے گا، آئی ایم ایف کا بیان غیر معمولی نوعیت کا ہے۔ وزیر مملکت برائے خزانہ عائشہ غوث پاشا نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان قانون کے مطابق ہی چل رہا ہے۔ آئی ایم ایف

آئی ایم ایف کا پاکستانی سیاسی صورتحال پر بیان داخلی معاملات میں مداخلت قرار Read More »

آئندہ ہفتے تک

آڈیو لیکس کمیشن کیخلاف درخواستوں پر سماعت آئندہ ہفتے تک ملتوی

اسلام آباد : سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ ہمارے پاس کچھ اور درخواستیں آئی ہیں، ہم سماعت آئندہ ہفتے تک ملتوی کرتے ہیں۔ چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ نے آڈیو لیکس کمیشن کیخلاف دائر درخواستوں پر دوسری سماعت کی۔ جسٹس اعجاز الاحسن، جسٹس منیب، جسٹس حسن

آڈیو لیکس کمیشن کیخلاف درخواستوں پر سماعت آئندہ ہفتے تک ملتوی Read More »

ذاتی گفتگو

ثاقب نثار کے بیٹے کی آڈیو کسی کی ذاتی گفتگو نہیں : شرجیل میمن

کراچی : پیپلز پارٹی کے رہنماء کا کہنا ہے کہ پارلیمنٹ کی توہین قبول نہیں کریں گے، سیاسی جماعت کے ٹکٹ بیچنا کسی کی ذاتی گفتگو نہیں ہوسکتی۔ وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے پریس کانفرنس سے خطاب میں پبلک ٹرانسپورٹ اور اسکول وینز سے سی این جی سلنڈر نکالنے کا اعلان کرتے ہوئے

ثاقب نثار کے بیٹے کی آڈیو کسی کی ذاتی گفتگو نہیں : شرجیل میمن Read More »

جسٹس مظاہرعلی

سپریم جوڈیشل کونسل نے جسٹس مظاہرعلی اکبر نقوی کیخلاف شکایات پر کارروائی کا آغاز کر دیا

اسلام آباد : چیف جسٹس سپریم کورٹ عمر عطاء بندیال نے سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہرعلی اکبر نقوی کیخلاف شکایات سپریم جوڈیشل کونسل ممبرز کو بھجوا دیں۔ ذرائع کے مطابق جسٹس قاضی فائزعیسیٰ، جسٹس سردار طارق مسعود، سندھ ہائیکورٹ کے چیف جسٹس محمد احمد علی شیخ۔ لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس امیر بھٹی سپریم

سپریم جوڈیشل کونسل نے جسٹس مظاہرعلی اکبر نقوی کیخلاف شکایات پر کارروائی کا آغاز کر دیا Read More »

ڈالر کی ذخیرہ

اسٹیٹ بینک نے ڈالر کی ذخیرہ اندوزی میں ملوث بینکوں کو 9 ماہ بعد کلین چٹ دیدی

اسلام آباد : ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ تحقیقات کا عمل مکمل کرلیا گیا، ڈالر کی ذخیرہ اندوزی سے متعلق کوئی غیر قانونی عمل نہیں دیکھا گیا۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے چیئرمین نے سوال کیا کہ ڈالر کی قیمت سے فائدہ اٹھانے والے بینکوں کے خلاف کیا کارروائی کی

اسٹیٹ بینک نے ڈالر کی ذخیرہ اندوزی میں ملوث بینکوں کو 9 ماہ بعد کلین چٹ دیدی Read More »

Scroll to Top