پیر، 15-جولائی،2024
( 09 محرم 1446 )
پیر، 15-جولائی،2024

EN

مقبول خبریں

بابرا شریف انصاف کے لئے سپریم کورٹ پہنچ گئی

23 جولائی, 2018 13:23

فلم اسٹار بابرہ شریف انصاف کیلئے سپریم کورٹ لاہوررجسٹری پہنچ گئی ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق بابرا شریف کا کہنا ہے کہ ان کے گھر پر مقامی  جیولرزنےقبضہ کررکھا ہے، جبکہ  جیولرز نے 9 ماہ سے کرایہ بھی ادا نہیں کیا.

مزید انکا کہنا ہے کہ چیف پاکستان سےاس معاملے پرازخودنوٹس لینےکی اپیل کرتی ہوں ۔

واضح رہے کہ آج  چیف جسٹس ثاقب نثار کی سپریم کورٹ رجسٹری لاہور میں موجود ہیں

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top