ہفتہ، 12-اکتوبر،2024
ہفتہ 1446/04/09هـ (12-10-2024م)

ٹی 10 لیگ کو اجازت مل گئی

08 اگست, 2018 10:07

آئی سی سی نے ٹی 10 کرکٹ کے دوسرے ایڈیشن کے اجازت دے دی 23 نومبر سے ایونٹ کا دوسرا مرحلہ  شارجہ میں کھیلا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق اس بار 6 کے بجائے 8 ٹیمیں دس دن تک کپ کے لئے مقابلہ کریں گی۔

بآئی سی سی نے ٹی10 لیگ کو تسلیم کرتے ہوئے اس سیریز کی اجازت دے دی ہے ۔ شارجہ میں دوسرے ایڈیشن کے میچ کھیلے جائیں گے۔

دس اووررز کی کرکٹ کا یہ میلہ 23 نومبر سے سجے گا، اس بار ٹیموں کی تعداد بھی بڑھا دی گئی، چھ کے بجائے آٹھ ٹیمیں دھواں دھار ایونٹ میں حصہ لیں گی۔

اس بار دو نئی ٹیمیں اور سپراسٹار ایکشن میں نظر آئیں گیں۔

یاد رہے کہ پہلے ایڈیشن پنجاب نے میدان مارا اس بار دو نئی ٹیمیں اور سپراسٹار ایکشن میں نظر آئیں گے

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top