مقبول خبریں
کیپٹن صفدر، سزا معطلی کی درخواست کی سماعت آج ہوگی
اسلام آباد ہائی کورٹ میں کیپٹن صفدر کی سزا معطلی کی درخواست کی سماعت آج ہوگی۔
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی سزا معطلی کی سماعت آج ہوگی ۔۔
کیس کی سماعت جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب عامر پر مشتمل دورکنی بنچ کرئے گا۔
کیپٹن صفدر کی جانب سے ان کے وکیل امجد پرویز درخواست پیش کریں گے ۔
جبکہ نواز شریف اور مریم نواز کی سزا معطلی کی درخواستوں پر پیر کو سماعت کی جائے گی ۔