مقبول خبریں
پاکستانی اسٹاک مارکیٹ کا مثبت دن

پاکستانی اسٹاک ایکسچینج میں کاروبارکا مثبت دن رہا۔
کاروبار کے دوران341کمپنیوں کے15کروڑشیئرزکے سودے پر فروخت ہوئے۔
جبکہ آج انڈکیس، 100انڈیکس 303پوائنٹس اضافے سے42ہزار808پربندہوا۔
عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 6 ڈالر کی کمی دیکھنے میں آئی۔
عالمی صرافہ بازار میں فی اونس سونا1208ڈالرکا ہوگیا، جبکہ 10گرام سونے کی قیمت47ہزار325روپے پربرقراررہی۔