مقبول خبریں
عمران خان ہماری حمایت کے بغیر وزیراعظم نہیں بن سکتے، ایم کیو ایم
ایم کیو ایم کی جانب سے پی ٹی آئی کے فردوس شمیم کے بیان کی سختی سے مذمت کی گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم کا کنا ہے کہ عمران خان ہماری حمایت کے بغیر وزیر اعظم نہیں بن سکتے۔
ایم کیو ایم کے میئر وسیم اختر اور فیصل سبزواری کی جانب سے بیان جاری کئے گئے۔
یاد رہے کہ پی ٹی آئی کراچی کے صدر فردوس شمیم نقوی کے حالیہ بیان پر اپنے ردعمل میں کہی۔ کراچی پریس کلب میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے فردوس شمیم نقوی نے کہا تھا کہ ایم کیو ایم اپنے میئر کراچی کی وجہ سے الیکشن میں ہاری۔