اتوار، 26-جنوری،2025
اتوار 1446/07/26هـ (26-01-2025م)

چاغی میں پاک ایران ریلوے ٹریک بحال نہ ہوسکا

28 نومبر, 2019 21:19

کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع چاغی میں6 دن گزر جانے کے باوجود پاک ایران ریلوے ٹریک بحال نہیں  ہوسکا۔

ضلع چاغی میں  پاک ایران ریلوے ٹریک کی بندش کو آج چھ روز ہوگئے ہیں تاہم اب تک ریلوے ٹریک کی مرمت کا کام مکمل نہیں ہوسکا۔گزشتہ دنوں بارشوں کے بعد دالبندین اور نوکنڈی کے سیلابی ریلے میں ٹریک بہہ گیا تھا۔

آرمی چیف کی مدت ملازمت 6 ماہ بعد ختم نہیں ہوگی، فروغ نسیم

ذرائع کا کہنا ہےکہ ریلوے زیادہ متاثر اور عملہ کے کمی کے باعث ٹریک کو بحال کرنے میں دشواری کا سامنا ہے،  ٹریک کی بحالی تک مالبردار ٹرینوں کی سروس معطل رہےگی۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top