مقبول خبریں
عمران خان ڈی چوک پر وزیر اعظم حلف کا اٹھائیں گے؟
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے عوامی مقام پر تقریب حلف برداری کی خواہش کا اظہار کیا یے جس کے لئے مشاورت جاری ہے ۔
اس حوالے سے نعم الحق نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ پر پیگام جاری کیا ہے کہ عمران خان ڈی چوک میں بطور وزیر اعظم۔حلف اٹھانے کو ترجیح دیں گے، تاکہ لاکھوں لوگ عمران خان کو بطور وزیر اعظم حلف اٹھاتے دیکھ سکیں ۔
IK would prefer a People’s ceremony of oath taking where thousands can watch him take the oath as PM of Pakistan. Perhaps D Chowk area may be the right place to do it. Let’s hope so. Will keep on updating on this.
— Naeem ul Haque (@naeemul_haque) July 28, 2018
مزید انکا کہنا تھا کہ حلف برداری کے لئے اس سے بہتر جگہ کوئی نہیں ہے شاید بہترین جگہ ہے ۔
پارٹی ترجمان مطابق تقریب کے لئے ڈی چوک یا پریڈ گراؤنڈ کے نام زیر غور ہیں، عمران خان چودہ اگست سے قبل اپنے عہدے کا حلف اٹھالیں گے۔