مقبول خبریں
پی ٹی آئی اور ایم کیو ایم مذاکرات کا معاملہ

حکومت سازی کے حوالے پی ٹی آئی اور ایم کیو ایم میں مذاکرات تاحال جاری ہیں، اس حوالےسے پی ٹی آئی نے ایم کیو ایم کو منانے کی ذمہ داری جہانگرترین کو دی گئی ہے۔
زرائع کے مطابق فی الحال جہانگیر ترین کا دورہ کراچي تاخیر کا شکار ہے۔
پی ٹی آئی ایم کیو ایم کو حمایت کے بدلے ایک وزارت دینے پر آمادہ ہے، ايم کيو ايم نے پی ٹی آئی کی حمايت کو کراچي پيکج سے مشروت کردیا ہے ۔
واضح رہے کہ پیپلز پارٹی کا اپوزيشن کی نشستوں پر بيٹھنے کے اعلان کے بعد ایم کیو ایم کے چھ ووٹ اہمیت اختیار کر گئے ہیں۔