ہفتہ، 25-جنوری،2025
ہفتہ 1446/07/25هـ (25-01-2025م)

علی ظفر نے عامر خان کو پاکستانی دورے کا وعدہ یاد کروا دیا

29 جولائی, 2018 12:21

عمران خان کی جیت پر سوشل میڈیا پر جہاں مبارکباد کا سلسلہ جاری ہے وہیں دوسری طرف بھارت کے معروف ادارکار عامر خان بھی اس حوالے سے توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔

پانچ سال قبل عامر خان نے عمران خان سے وعدہ کیا تھا کہ وہ انکی جیت پر پاکستان ضرور آئیں گے۔ اس سلسلے میں علی ظفر نے بھی سماجی رابطوں کی وہب سائیٹ ٹوئیٹر پر عامر خان کو یاد دہانی کروائی ہے کہ اب اس وعدے کو پورا کرنے کا وقت آگیا ہے۔

یاد رہے کہ ایک تقریب میں موجود عامر خان نے عمران خان کے وعدہ کیا تھا کہ وہ جیت کے بعد پاکستان کا دورہ کریں گے جبکہ اس موقع پر علی ظفر بھی موجود تھے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top