مقبول خبریں
نئے پاکستان کے لیےقوم جاگ گئی ہے اب اسے کوئی نہیں روک سکتا
لاہور: اداکارہ عروہ حسین نے اپنے ٹویٹ میں عمران خان کو وزیر اعظم کے طور پر لکھتے ہوئے کہا ہے کہ قوم جاگ گئی ہے اب اسے کوئی نہیں روک سکتا ہے۔
تفصیلات کے مطابق اداکارہ عروہ حسین نے 25 جولائی کو ہونے والی پولنگ میں نئے پاکستان کے لیے پاکستان تحریک انصاف کو ووٹ دیا تھا۔ انہوں نے انتخابات کے نتائج آنے کا سلسلہ شروع ہوتے ہی اپنے ٹویٹ میں تحریک انصاف کی ممکنہ کامیابی پر اللہ کا شکر ادا کیا