منگل، 21-جنوری،2025
منگل 1446/07/21هـ (21-01-2025م)

عمران خان کا نیا عالمی ریکاڈ

26 جولائی, 2018 20:21

عام انتخابات 2018 کے نتیجے میں پی ٹی آئی بھاری اکثریت سے کامیاب ہوئی ہے۔ جبکہ اس انتخابات میں عمران خان نے نیا عالمی ریکاڈ بھی اپنے نام کیا  ہے۔

اس انتخابات میں عمران خان قومی اسمبلی کی پانچ نشستوں سے الیکشن لڑنے کا اعلان کیا تھا ۔عمران خان پہلے سیاستدان ہے جو بیک وقت اپنے تمام حلقوں سے کا میاب ہوئے ہیں۔

 

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top