مقبول خبریں
جمائما کی عمران خان کو مبارک

پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما کا کہنا ہے کہ 22 سال میں تمام تر مشکلات، پریشانیوں اور قربانیوں کے بعد میرے بیٹوں کے والد پاکستان کے آئندہ وزیراعظم ہوں گے۔
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر انہوں نے اپنے سابق شوہر کو تاریخی فتح پر مبارک باد بھی دی ہے۔
انہوں نے مزید لکھا ہے کہ عمران خان ہمت اور شکست کے سامنے ہار نہ ماننے کی بہترین مثال ہیں۔ مزید انکا کہنا تھا کہ ۲۲ سال کی طویل جدوجہد کے بعد میرے بیٹوں کے والد پاکستان کے وزیراچظم ہونگے۔ اب انہیں یہ بات بھی یاد رکھنی ہے کہ وہ سیاست میں کس مقصد کے لئے آئے