مقبول خبریں
عام انتخابات، نتائج کا اعلان 7 بجے کیا جائے گا
ملک بھر میں پولنگ کا وقت ختم ہو گیا ہے ۔ البتہ پولنگ اسٹیشن میں موجود ووٹرز ووٹ ڈال سکے گیں ۔
جبکہ ووٹوں کی گنتی کا عمل شروع کیا جا چکا ہے ۔
کئی پولنگ اسٹیشن سے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہو چکا ہے ۔
البتہ الیکشن کمیشن کی ہدایت کے مطابق پہلا نتیجہ شام 7 بجے الیکشن کمیشن خود کرے گا ۔