مقبول خبریں
پولنگ کا وقت نہیں بڑھایا جا رہا، الیکشن کمیشن
سیاسی جماعتوں کی جانب سے پولنگ کے وقت بڑھانے کے مطالبے کو مسترد کر دیا گیا ہے ، الکشن کمیشن کی جانب اجلاس منعقد کیا گیا تھا ۔
چیف الیکشن کمشنراجلاس کی صدارت کر رہے تھے چیف الیکشن کمشنر نے چاروں صوبائی الیکشن کمشنر سے رائے مانگی گئی جس کے بعد یہ فیصلہ سامنے آیا ہے کہ پولنگ ۶ بجے ہی ختم کی جائے گی ۔