بدھ، 13-نومبر،2024
بدھ 1446/05/11هـ (13-11-2024م)

شیخ رشید کا بھی پولنگ وقت بڑھانے کا مطالبہ

25 جولائی, 2018 16:58

عوامی مسل لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا بھی پولنگ وقت بڑھانے کا مطالبہ سامنے آیا ہے ۔

انہوں نے الیکشن کمیشن سے مطالبہ کیا ہے کہ پولنگ کا وقت شام ۶ بجے سے بڑھا کر ۷ بجے تک کیا جائے ۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top