مقبول خبریں
سابق صدر نے اپنا حق رائے دہی استعمال کر لیا
سابق صدرآصف زرداری نےاپناووٹ کاسٹ کردیا، آصف زرداری این اے 213 سےپیپلز پارٹی کےاُمیدوار ہیں ۔
انہوں نےاپنےآبائی شہرنواب شاہ میں ووٹ کاسٹ کیا ۔ سابق صدر نے وارڈ نمبر 2 پولنگ اسٹیشن نمبر 13 ایل بی اوڈی میں ووٹ کاسٹ کیا۔