مقبول خبریں
پی ٹی آئی اور اے این پی تصادم، ایک شخص جاں بحق
صوابی کے پولنگ اسٹیشن پر پی ٹی آئی اور اے این پی کے کارکنوں میں جھگڑے کے بعد گولیاں چل گئیں۔
جس سے ایک شخص جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے۔
پولیس کے مطابق پولنگ کے وقت دونوں جماعتوں میں تلخ کلامی کے بعد ہاتھا پائی ہوئی جس کے بعد معاملات خراب ہوئے ۔پولیس کا کہنا تھا کہ اس حوالے سے مزید تفتیش کی جائے گی ۔