مقبول خبریں
نواز شریف کی والدہ نے اپنا ووٹ ڈال دیا
شہباز شریف، نواز شریف کی والدہ بیگم شمیم سریف ووٹ کاسٹ کرنے پولنگ اسٹیشن پہنچ گئیں۔
نواز شریف کی والدہ نے این اے. 124 میں ووٹ کاسٹ کر دیا ہے ۔
واضح رہے کہ وہ شہباز شریف کے ہمراہ پولنگ اسٹیشن پہنچیں۔