مقبول خبریں
کوئٹہ دھماکہ، 31 افراد جاں بحق
مشرقی بائی پاس تعمیر نو کالج پولنگ اسٹیشن پر دھماکہ ہوا ہے
ابتدائی تفصیلات کے مطابق دھماکے میں 31 افراد جاں بحق ہونے کی اطلاع موصول ہو رہی ہے
سول ہسپتال کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں ایک بچہ اور پولیس اہلکار سمیت 24 افراد شامل ہیں ۔
دھماکہ کے نتیجے میں پولیس اہلکاروں سمیت سیاسی جماعت کے کارکنان زخمی ہوئے۔
جبکہ حلاکتوں کا خدشہ بھی ظاہر کیا جا رہا ہے