مقبول خبریں
اٹلی میں بہار کے رنگ
اٹلی میں بہار کا موسم آتے ہی ہر جانب جیسے سرخ، نیلے پیلے پھول کھل اٹھے ہیں۔
رنگ برنگے پھولوں کے یہ قالین سیاحوں کو اپنی جانب کھینچنے لگے۔
واضح رہے کہ اٹلی میں بہار کے موسم میں پھولوں کی بڑی کاشت بھی کی جاتی ہے ۔اور یہ نظارے اٹلی کی خوبصورتی کو مزید بڑھا دیتے ہیں ۔