مقبول خبریں
کامران ٹیسوری، الیکشن سے دستبردار
کامران ٹیسوری نے تمام حلقوں سے دستبرداری کا اعلان کردیا ہے، مردم شماری اور حلقہ بندیوں پر شدید تحفظات کا اظہار۔
کامران ٹیسوری کی اپنی رہائش گاہ پرپریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ایم کیو ایم کے نظریے سے اختلاف نہیں، اختلاف آٹھ کے ٹولے سے ہیں۔
ایم کیو ایم کا کارکن تھا، ہوں اور رہوں گا ۔
خالد مقبول صدیقی کے پاس ایم کیو ایم کا پورا اختیار ہے، بہادر آباد کے رہنماؤں نے اپنی مرضی کے فیصلے کیے ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ ستائس جولائی کو بتاؤں گا کہ کس نے الیکشن کس کوبیچا۔