مقبول خبریں
صدر کی تشویش، نگراں وزیر اعظم سے رابطہ

صدر ممنون حسین کا نگراں وزیر اعظم ناصرالملک سے ٹیلیفونک رابطہ کیا گیا ہے ، جس میں انہوں نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی طبی صورتحال پر تفتیش کا اظہار کیا ہے ۔
صدر کی نگراں وزیر اعظم کو نواز شریف کا علاج یقینی بنانے کی ہدایت جاری کی گئی ہے ۔
انہوں نے نگراں وزیر اعظم کو نوا زشریف کے علاج معالجے کی تمام سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت دی ہے ۔
صدر مملکت ممنون حسین کا سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کی خرابئ صحت سے متعلق خبروں پر اظہار تشویش کا اظہار بھی کیا ہے ۔صدر مملکت کا نگراں وزیر اعظم کو ٹیلی فون اور سابق وزیر اعظم کا مکمل علاج یقینی بنانے کی ہدایت دی گئی ہے
سابق وزیر اعظم کو علاج معالجے کی مکمل اور درکارسہولتیں فراہم کی جائیں۔