بدھ، 12-فروری،2025
بدھ 1446/08/13هـ (12-02-2025م)

عمران خان ہرقیمت پر وزیر اعظم بننا چاہتا ہے، خواجہ آصف

22 جولائی, 2018 18:35

عمران خان کی سیاست گالم گلوچ اورجھوٹ پر مبنی ہے وہ ہر قیمت پروزیر اعظم بننا چاہتا ہے۔

سابق وزیر خارجہ خواجہ آصف کا سیالکوٹ میں کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے کہن تھا کہ  آئین کے مطابق اقتدارکافیصلہ عوام کےہاتھ میں ہے، الیکشن کےروزعوام کی طاقت سے نوازشریف کوانصاف ملےگا۔

مسلم لیگ ن نے اپنے دور میں مثالی کام کئے ہیں، ہم نے اپنےدوراقتدارمیں بجلی کی لوڈشیڈنگ سے چھٹکارا حاصل کیا، بجلی کی قیمت گزشتہ 4 سالوں سےکم ہو چکی ہے۔

 

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top