مقبول خبریں
الیکشن ڈے، شکایات کیلئے نمبر جاری
پاکستان الیکشن کمیشن نےخاص پولنگ کے روز الیکشن کمیشن میں سینٹرل مانیٹرنگ اینڈکنٹرول روم قائم کیا ہے۔
جو25 کو پولنگ کے وقت،گنتی سے لیکررات گئے تک بلاتعطل شکایات سنے گا۔
یہ شکایات فون اورفیکس نمبرکے ذریعے وصول کی جائیں گی۔
شکایات موصول کرنے کیلئےپاکستان الیکشن کمیشن نے پانچ فون نمبرز اور تین فیکس نمبرز جاری کئے ہیں ،جاری کئے گئے نمبریہ ہیں051-9210812-16جبکہ فیکس نمبر یہ ہیں051-9210809-11 ان نمبروں پر کسی قسم کی شکایات درج کرائی جا سکتی ہے۔