اتوار، 13-اکتوبر،2024
ہفتہ 1446/04/09هـ (12-10-2024م)

مقبول خبریں

چیف جسٹس پاکستان کا جسٹس شوکت صدیقی کی تقریر پر شدید برہمی کا اظہار

22 جولائی, 2018 15:51

چیف جسٹس پاکستان کاجسٹس شوکت صدیقی کی تقریرپرشدید برہمی کا اظہارکرتے ہوئے کہنا تھا کہ اسلام آباد کےایک جج کابیان پڑھابہت افسوس ہوا، ایسے بیانات ناقابل فہم اور ناقابل قبول ہیں.

جائزہ لیا جائے گا کہ جج کے خلاف کیاقانونی کارروائی ہوسکتی ہے.

مزید انکا کہنا تھا کہ قانونی کارروائی کرکےحقائق قوم کےسامنے لائیں گےجب کہ اس بات کا بھی جائز ہ لیا جائے گا کہ ہمارے ججز پر کہیں کوئی دباؤ نہیں ہے.

لیکن بطورچیف جسٹس یقین دلاتاہوں کہ ہم پرکسی قسم کادباؤ قبول نہیں کرونگا ۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top