مقبول خبریں
پاکستان کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
پاکستاناورزمبابوے کے درمیان پانچواں ون ڈے میچ آج کھیلا جائے گا۔
بولاوایو میں جاری پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز کے آخری میچ میں پاکستان نے زمبابوے کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
پاکستان کو سیریز میں پہلے ہی 0-4 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔
اب دیکھنا یہ ہے کہ کیا پاکستانی ٹیم زمبابوے کو وائٹ واش کر پائی گئی یا نہیں ۔
وائٹ واش سے بچنے کے لیے میزبان ٹیم کو میچ لازمی جیتنا ہوگا۔