مقبول خبریں
آنے والی نسلوں کو بہتر پاکستان دے کر جانا ہے، چیف جسٹس
جسٹس ثاقب نثارکاسیوریج واٹر ٹریٹمنٹ کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی ہے۔
اس موقع پر انکا کہنا ہے پانی کے بغیر زندگی کا تصور ممکن نہیں۔ کراچی میں صفائی کی صورتحال دیکھ کر بہت خوشی محسوس ہو رہی ہے ۔
جبکہ مزید انہوں نے کہا کہ ہرپیداہونےوالابچہ ایک لاکھ15ہزارروپےکامقروض ہے۔ آنےوالی نسلوں کوبہترپاکستان دےکرجاناہوگا۔
اس موقع پر جسٹس امیر ہانی بھی موجود تھےجس پر چاقب نثار کا کہنا تھا کہجسٹس(ر)امیرہانی مسلم نےسپریم کورٹ کومایوس نہیں کیا۔
گلگت بلتستان کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ اللہ تعالیٰ نے ہمیں گلگت بلتستان میں بہت وسائل دیئے ہیں۔
گلگت بلتستان میں پانی کے چشمے بہہ رہے ہیں اور اس کے وسائل کے اتسعمال پر بھی سوال اٹھایا۔