مقبول خبریں
گرین شرٹس زمبابوے کو وائٹ واش کرنے کیلئے تیار؟
پاکستان کو سیریز میں پہلے ہی 0-4 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔
اب دیکھنا یہ ہے کہ کیا پاکستانی ٹیم زمبابوے کو وائٹ واش کر پائی گئی یا نہیں ۔
بولاوائیو کے کوئنز اسپورٹس کلب میں دونوں ٹیمیں پاکستانی وقت کے مطابق آج دن سوا 12 بجے مدمقابل ہوں گی۔
وائٹ واش سے بچنے کے لیے میزبان ٹیم کو میچ لازمی جیتنا ہوگا۔
شکست کی صورت میں قومی ٹیم کو رواں سال سیریز جیتنے سمیت کسی بھی ٹیم کو وائٹ واش کرنے کا بھی اعزاز حاصل ہوگا۔