مقبول خبریں
جی ٹی وی کا سوشل میڈیا پر نشریات کا آغاز
جی ٹی وی کا سوشل میڈیا پر نشریات کا آغاز جی ٹی وی اب سوشل میڈیا پر ہر لمحہ آپ کے ساتھ رہے گا ۔
جی ٹی نے سوشل میڈیا پر اپنی نشریات کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے ۔اس سلسلے میں جی ٹی وی کے فیس بک ، ٹوئیٹر اور ویب سائٹ پر نشریات جاری ہیں ۔
جی ٹی وی کا عز م ہے کہ وہ اپنے ناظرین کو باخبر رکھتے ہوئے مستند خبریں اور غیر جاندار تجزیوں کے ساتھ ساتھ شعور اور آگاہی فراہم کرتا رہے گا۔
جی ٹی وی جلد ہی اپ کی ٹی وی اسکرین پر بھی اپنی نشریات کا بقاعدہ آغاز کرے گا ۔
جی ٹی کےسوشل میڈیا کے ساتھ جڑے رہنے کہ لئے آپ دیکھ سکتے ہیں
www.facebook.com/gtvpk
www.twitter.com/gtvpak
www.instagram.com/gtvpak
www. https://urdu.gtvnewshd.com
یوٹیوب لنگ کے لئے
https://bit.ly/2JnlKAI