ہفتہ، 12-اکتوبر،2024
ہفتہ 1446/04/09هـ (12-10-2024م)

مقبول خبریں

حنیف عباسی جیل جانے پر خوش

22 جولائی, 2018 08:59

ایفیڈرین کیس میں سزا پانے والے مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی کا کہنا ہے کہ وہ خوشی سے جیل جا رہے ہیں ۔جبکہ انہوں نے اس فیصلے کو چیلنج کرنے کا عندیہ بھی دے دیا ہے ۔

گرفتاری کے بعد حنیف عباسی نے کہا کہ مجھے فیصلے سے کوئی مایوسی نہیں ہوئی ہے

میں خوشی سے گرفتار ہوکر جیل جارہا ہوں مجھے کسی قسم کی کوئی شرمندگی نہیں فیصلے کو ہائی کورٹ میں چیلنج کروں گا۔

واضح رہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کی انسداد منشیات عدالت کو حنیف عباسی کے خلاف ایفیڈرین کوٹہ کیس میں عمر قید کی سزا سنائی ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top