مقبول خبریں
پاکستانی بلے بازوں کا "شراکت” کا نیا عالمی ریکاڈ
پاکستانی اوپنرز نے پہلی وکٹ پر شراکت کا نیا عالمی ریکارڈ بنالیا ہے ۔
بولاوائیو میں جاری پاکستان کے اوپنرز نے زمبابوے کے خلاف پہلی وکٹ پر شراکت کا نیا عالمی ریکارڈ بناتے ہوئے بغیر کسی نقصان کے 287 رنز بنالیے۔
یہ ریکاڈ اوپننگ بلے باز فخر زمان اور امام الحق نے 22 اوورز میں حاصل کیا ۔
جبکہ فخر زمان نے سات چوکوں کی مدد سے اپنی نصف سنچری بھی مکمل کی ہے۔