ہفتہ، 12-اکتوبر،2024
ہفتہ 1446/04/09هـ (12-10-2024م)

مقبول خبریں

عرب میں اسرائیل کو "صیہونی ریاست "قرار دینے پر تنازعہ

20 جولائی, 2018 10:52

اسرائیل کو ’صیہونی ریاست‘ قرار دینے کے معاملے پر عرب میں تنازعہ کھڑا ہوگیا ہے ۔

اس حوالے سے عرب پارلیمنٹ نے بل منظور کیا ہے جیسے دیگر اراکین نے نسل پرستی قرار دیا ہے ۔

زرائع کے مطابق اسرائیل نے اس متنازعہ کو بل پارلیمنٹ سے منظور کر وایا ہے ۔

جس میں یروشلم کو صیہونی ریاست کا دارالحکومت قرار دیا گیا ہے قرار دیتے ہوئے یہودی آبادکاری کو قومی مفاد کا حصّہ قرار دیا گیا ہے۔

جس میں 120 ارکان پر مشتمل اسرائیلی پارلیمنٹ کے 62 اراکین نے بل کے حق میں ووٹ دے کر متنازعہ بل کی منظور کرکے اسرائیل کو صیہونی ریاست کا درجہ دے دیا۔

غیر ملکی خبر زرائع کے مطا بق اسرائیلی پارلیمنٹ کے 55 ارکان نے بل کی مخالفت میں ووٹ دیئے جبکہ 3 اراکین پارلیمنٹ نے انتخابی عمل میں حصّہ ہی نہیں لیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کا کہنا تھا کہ متنازعہ بل کو عرب اسرائیلی اراکین پارلیمنٹ میں نسل پرستی پر منبی مسودہ قرار دیا اور شدید احتجاج کرتے ہوئے مسودہ پھاڑ دیا۔

خیال رہے کہ غاصب صیہونی ریاست کی آبادی کا 20 فیصد حصّہ عرب یہودیوں پر موجود مشتمل ہے، جنہیں اسرائیلی قوانین کے تحت برابری کے حقوق دیئے گئے ۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top