Skip to contentسمندر پار پاکستانیوں کے لئے بری خبر
s6m7_5_ix
19 جولائی, 2018 10:27
نادار حکام کے مطابق اس عام انتخابات میں بھی سمندر پار پاکستانی حصہ نہیں لے سکیں گے ۔
سوشل میڈیاپر یہ خبریں گردش کر ہی ہیں کہ اس بار سمندر پار پاکستانی عام انتخابات 2018 میں ووٹینگ کا حصہ بن سکیں گے ۔
اسی حوالے سے بادرا حکام نے بیان جاری کیا ہے کہ سمندر پار پاکستانیوں کی آن لائن ووٹنگ کے حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں ہوا ہے۔تاہم سمندر پار پاکستانیوں کی آن لائن ووٹنگ کا تجربہ ضمنی انتخابات میں کیا جاسکتا ہے لیکن عام انتخابات میں ووٹ ڈالنے کے لیے سمندر پار پاکستانیوں کو وطن آنا ہو گا۔
یاد رہے کہ سپریم کورٹ میں سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹینگ کا کیس زیر سماعت ہے ۔