مقبول خبریں
اتوار بازار میں لگی آگ بے قابو ہوگئی
اسلام آباد کے اتوار بازار میں اآگ بھڑک اٹھی جس کی وجہ سے درجنوں اسٹالز چل کر خاک ہوگئے ۔
ریسکیو زرائع کا کہنا ہے کہ تیز ہواوُ ں کی وجہ سے آگ پر قابو پانے میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ۔
تفصیلات کے مطابق آگ یو پی ایس میں شاٹ سرکٹ کے لگنے سے ہوئی ۔جس کے بعد 1122 اور پولیس موقع پر پہنچی ۔جبکہ ابتدائی تحقیقات ابھی جاری ہیں ۔
اس موقع ایڈیشنل ڈی جی اسلام آباد کی درخواست پر پاک بحریہ کی خدمات بھی لی گئیں ۔