اتوار، 9-فروری،2025
ہفتہ 1446/08/09هـ (08-02-2025م)

اداکارہ صوبیہ خان نے یوکے میں زبردست پرفارمس سے شائقین کے دل جیت لیے

16 جولائی, 2018 18:19

پاکستان کی نامور اداکارہ صوبیہ خان نے یوکے میں میلہ لوٹ لیا،زبردست ڈانس پرفارمس سے شائقین کے دل جیت لیے

غیر ملکی بھی شو کے اختتام پر اداکارہ سے سیلفیاں بناتے رہے،شو کی کامیابی پر ساتھیوں فنکاوں اور دوستوں کی جانب سے اداکارہ کو مبارکباد کے پیغامات موصول،اداکارہ کا کہنا تھا کہ عزت اور شہرت دینے والی اللہ کی ذات ہے،مجھے یہاں بھی پاکستان جیسا پیار ملا ہے ،یہاں اس قدر زیادہ میرے مداح ہیں یہ میرے علم میں نہیں تھا ،

اس شو کی کامیابی میں پوری ٹیم کا کردار اہمیت کا حامل ہے،سب لوگوں نے اس کو کامیاب کرنے کیلئے بہت لگن سے کام کیا ہے،جب آپ کوئی کام بھی محنت و لگن سے کرتے ہیں تو اللہ تعالی اس کا صلہ آپ کو ضرور دیتا ہے

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top