مقبول خبریں
غزہ پر اسرائیل کی بڑی کارروائی، 200 افراد زخمی
غزہ کے قریب اسرائیل کی 2014 کے بعد سے اب تک کی سب سے بڑی کارروائی۔
اسرائیلی فضائیہ کی بمباری کے نتیجے میں 200 افراد زخمی ہوگئے جبکہ دوسری جانب صیہونی فوج کی فائرنگ سے 2 نوجوان ہلاک ہوئے ۔اسرائیلی فوج نے دعوی کیا ہے کہ یہ 2014 کے بعد سے اب تک کی سب سے بڑی کارروائی ہے جس میں حماس کے 40 سے زائد ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا ہے ۔
تفصیلات کےمطابق اسرائیلی جہازوں نے غزہ کی سرحدوں کے قریب شدید بمباری کی جبکہ اس پر صیہونی فوج نے تحریری جواب میں کہا ہے کہ یہ حملہ حماس کے راکٹ فائر کے جواب میں دیا گیا تھا۔