مقبول خبریں
یمی گوتم نے ورلڈ چا کلیٹ ڈے پر اپنی تصویر سما جی را بطے کی ویب سا ئٹ پر شیئرکی تو…
الی وڈ ادا کارہ ےا می گوتم نے ورلڈ چا کلیٹ ڈے پر اپنی تصویر سما جی را بطے کی ویب سا ئٹ پر شیئرکی ہے جو کہ وائرل ہوگئی ہے۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق تصویرمیں وہ خوبصورت انداز میں چا کلیٹ کھا تے دکھا ئی دے رہی ہیں جبکہ تصویر کے نیچے لکھا ہے ”میری پلیٹ کو دیکھو“ ۔ ےا می گوتم فلم”بتی گل میٹر چا لو“میں شا ہد کپو ر اور شردھا کپو ر کے ساتھ دکھا ئی دیں گیں۔فلم میں شا ہد کپور کے ساتھ عدا لت میں مقدمہ لڑتے ہو ئے نظر آئیں گی۔ادا کا رہ نے فلم کی عکسبندی سے قبل ممبئی عدالت میں کئی سماعتوں میں بھی شر کت کی تا کہ وہ اپنے کر دار میں حقیقت کا رنگ بھر سکیں۔دوسری جانب ایک خبر کے مطابق ولی وڈ آنجھانی اداکاری سری دیوی کی بڑی بیٹی جھانوی کپور جلد اپنی فلم ’دھڑک‘ کے ساتھ بولی وڈ میں ڈیبیو کرنے جارہی ہیں۔وہ اپنی فلم کی ریلیز سے قریب سوشل میڈیا پر بھی کافی ایکٹو ہیں، جہاں وہ اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں، جسے دیکھ شائقین کہتے ہیں کہ وہ اپنی سے بہت مشابہت رکھتی ہیں۔ممبئی مرر سے بات کرتے ہوئے جھانوی کا کہنا تھا کہ ’اپنی فلم دھڑک کی شوٹنگ کے دوران میں سب کچھ بھول چکی تھی، اب امید ہے کہ میں سب کی اور اپنی امیدوں پر پوری اتر سکوں‘۔انہوں نے مزید کہا کہ ’امید ہے کہ میں نے ایسی پرفارمنس دی ہو جس سے میں اپنی خود کی شخصیت بنا سکوں‘۔
”میری پلیٹ کو دیکھو“ یمی گوتم نے ورلڈ چا کلیٹ ڈے پر اپنی تصویر سما جی را بطے کی ویب سا ئٹ پر شیئرکی”میری پلیٹ کو دیکھو“ یمی گوتم نے ورلڈ چا کلیٹ ڈے پر اپنی تصویر سما جی را بطے کی ویب سا ئٹ پر شیئرکی
جھانوی کپور کے لیے ان کی پہلی فلم کی ریلیز کا موقع نہایت خوشی کا وقت ہے لیکن ان کی والدہ کی غیر موجودگی انہیں شوٹنگ کی ریلیز کا پہلا دن یاد دلاتی ہے جب سری دیوی بونی کپور کے ساتھ سیٹ پر موجود تھیں۔خیال رہے کہ سری دیوی کا انتقال رواں سال فروری میں دبئی کے ہوٹل میں دل کا دورہ پڑنے اور ڈب میں ڈوبنے کے باعث ہوا۔جھانوی نے بتایا کہ ’میری شوٹنگ کا پہلا دن کافی یادگار تھا، میں نے اس کا آغاز اچھی طرح کیا، کیوں کہ میں نے پہلے سے بہت تیاری کر رکھی تھی‘۔سری دیوی کا انتقال جھانوی کی فلم کی شوٹنگ کے دوران ہی ہوا، اس کے باوجود جھانوی نے اپنی فلم کی شوٹنگ وقت پر مکمل کی۔اس حوالے سے اداکارہ کا کہنا تھا کہ ’حیرت انگیز طور پر اگر واحد کوئی چیز ہے جسے میں اپنی والدہ سے نہیں جوڑتی تو وہ میرا کام ہے، ہم نے فیصلہ کیا تھا کہ یہ ہمارا اپنا فیصلہ ہوگا، اداکاری ایک واحد کام ہے جو میں اپنی والدہ کے بغیر کرسکتی ہوں‘۔یاد رہے کہ سری دیوی کے انتقال کے بعد جھانوی کپور کے سوتیلے بھائی اداکار ارجن کپور نے بھی اس مشکل وقت میں جھانوی اور ان کی بہن خوشی کا ساتھ دیا