اتوار، 13-اکتوبر،2024
ہفتہ 1446/04/09هـ (12-10-2024م)

مقبول خبریں

لاہور، کیمیکل گودام میں آگ بھڑک اٹھی

06 اگست, 2018 19:38

لاہور انارکلی میں آ بکاری روڈ پر رفعی سنٹر کے قریب کیمیکل گودام میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ بھڑک اٹھی لاکھوں کی مالیت کا سامن جل گیا جبکہ کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق انار کلی بازار میں صبح دس شارٹ سرکٹ کے باعث آگ بھڑک اٹھی قریبی دوکاندارو کی اطلاع پر ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی۔

آگ پر قابو پانے کیلئے فائر بریگیڈ کی دس سے زائد پانی کی گاڑیاں استمعال ہوئی مگر آگ پر قابو نہ پایا گیا۔

ڈی سی لاہور انوار الحق کے احکامات کے مطابق ریسکیو اور ضلعی انتظامیہ حرکت میں رہی چھ گھنٹے بعد آگ پر قابو پالیا گیا مگر عاصم نامی گودام مالک کا لاکھوں کا نقصان ہوگیا ۔

جبکہ وہاں ماجود ریسکیو اور مارکیٹ انتظامیہ نے بتایا لاہور جیسے مصروف شہر میں یہ واحد واقعہ نیہں سوال یہ ہے کہ تنگ گلیوں میں کاروباری سرگرمیاں کسی بھی وقت ایسے واقعات کا سبب بن سکتے ہیں۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top