ہفتہ، 12-اکتوبر،2024
ہفتہ 1446/04/09هـ (12-10-2024م)

مقبول خبریں

معروف اداکارہ ’ ندا چوہدری ‘ کی گاڑی پر فائرنگ

04 اگست, 2018 19:29

لاہور: معروف سٹیج اداکارہ ندا چوہدری کی گاڑی پر فیصل آباد میں نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی تاہم اداکارہ محفوظ ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ ندا چوہدری کا کہناہے کہ ان کی کسی کے ساتھ بھی کوئی دشمنی نہیں ہے تاہم یہ بات سامنے آئی ہے کہ اداکارہ کی گاڑی منروا تھیٹر کے باہر کھڑی تھی جس وقت فائرنگ کی گئی اور ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ہیں جبکہ پولیس نے کارروائی کا آغاز کر دیاہے ۔پولیس کا کہناہے کہ ملزمان کا جلد پتا لگا لیا جائے گا ۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top