مقبول خبریں
الیکشن صرف ایک پارٹی کو جتوانے کے لئے ہوئے، محمد زبیر
گورنرسندھ محمدزبیر کا کہنا ہے کہ اسے الیکشن صرف ایک پارٹی کو جتوانے کے لئے کئے گئے، اس انتخابات پر شدید تحفظات ہیں۔
محمد زبیر نے پریس کانفرنس میں مستعفی ہونے کا اعلان کیا ہے، مزید انکا کہنا تھا کہ نئی حکومت کواختیارہےکہ وہ اپنی مرضی کاگورنرلائے۔
الیکشن 2018پر میرے بہت تحفظات ہیں، اپنی زندگی میں ایسے الیکشن نہیں دیکھے،انتخابات ایک پارٹی کو جتوانے کیلئے کرائے گئے۔
محمدزبیر۔۔۔ عام انتخابات کے نتائج ابھی تک مکمل نہیں ہوئے، الیکشن کمیشن کو8 بجےبتانا چاہیےتھاکہ آرٹی ایس سسٹم بیٹھ گیا ہے۔
جمہوریت میں اقدارکابہت کم مظاہرہ کیاجاتاہے،