ہفتہ، 12-اکتوبر،2024
ہفتہ 1446/04/09هـ (12-10-2024م)

عمران خان سسٹم کو کچھ دینے آیا ہے لینے نہیں، نوجوت سنگھ سدھو

29 جولائی, 2018 10:50

نوجوت سنگھ  نے پاکستان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے یہ بھی کہا کہ عمران خان سسٹم کو کچھ دینے آیا ہے، لینے نہیں۔ مزید انکا کنہا تھا کہ عمران خان کے اندر سب سے بڑی خوبی میں نے یہ دیکھی ہے کہ وہ پاک اور نیک بندہ ہے۔

عمران خان کی جیت پر انکا کہنا تھا کہ میں سمجھتاہوں کہ عمران خان ڈوبی کشتی کو پار لگانے والا ثابت ہو گا۔

بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نوجوت سنگھ سدھو کا کہنا تھا کہ عمران خان بہترین لیڈر ہے، وہ ہمیشہ جوڑنے کی بات کرے گا، کبھی توڑنے کا نہیں کہے گا۔

 

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top