مقبول خبریں
کس سیاسی جماعت کو کتنے ووٹ ملے، اعدادوشمار جاری
عام انتخابات میں کس سیاسی جماعت نے کتنے ووٹ حاصل کیے الیکشن کمیشن نے اعدادوشمار جاری کر دیئے ہیں ۔
الیکشن کمیشن کی تفصیلات جاری کی ہیں ۔
پنجاب میں تحریک انصاف کو ایک کروڑ 11 لاکھ 638 ووٹ ملے، (ن)لیگ ایک کروڑ 5 لاکھ 14 ہزار 62 ،پیپلزپارٹی 68 لاکھ 94 ہزار 296 ووٹوں کےساتھ تیسرے نمبرپر رہی ۔پنجاب میں آزادامیدواروں نے 61 لاکھ 90 ہزارسےزائد ووٹ حاصل کیے۔۔ تحریک لبیک 21لاکھ 76ہزار،پی پی نے 17لاکھ 84 ہزارسےزائدووٹ حاصل کیے، متحدہ مجلس عمل نے 25 لاکھ 30 ہزار 452 ووٹ حاصل کیے۔
خیبرپختونخوامیں پی ٹی آئی 21 لاکھ 2 ہزارسےزائد ووٹوں کےساتھ پہلےنمبرپر
ایم کیو ایم نے سندھ میں 7 لاکھ 73 ہزار سے زائد ووٹ حاصل کیے، کےپی میں ایم ایم اے 11 لاکھ 7 ہزار 700ووٹوں کےساتھ دوسرے نمبرپر۔۔
سندھ میں پیپلزپارٹی نے 38 لاکھ 49 ہزارسےزائدووٹ حاصل کیے، جی ڈی اے نے 14 لاکھ 89 ہزارسےزائد ووٹ حاصل کیے۔