مقبول خبریں
گھر میں آگ لگنے سے 3 بچوں سمیت 4 افراد جھلس کر جاں بحق
سیکٹر جی 6 ون تھری میں مکان میں آگ لگنے کے نتیجے میں 3 بچوں سمیت 4 افراد جھلس کر جاں بحق جبکہ ایک خاتون زخمی ہوگئیں۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی، جس کے نتیجے میں 3 بچے اور ان کی نانی جھلس کر جاں بحق ہونے
واقعے میں بچوں کی والدہ بھی جھلس کر زخمی ہوئیں، جنہیں طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا۔