منگل، 11-فروری،2025
منگل 1446/08/12هـ (11-02-2025م)

چیف آبزرور مشن، عام انتخابات 2018 تسلی بخش قرار

26 جولائی, 2018 18:47

یورپی یونین مشن کے چیف آبزرور کا کہنا ہے کہ 2013 کے مقابلے میں 2018 کے الیکشن زیادہ بہترہوئے۔

تفصیلات کے مطابق یورپی یونین مشن انتخابات سے متعلق رپورٹ جمعہ کوجاری کرے گی۔ چیف آبزرور نے کہا 2018 کے انتخابات 2013 کے مقابلے بہتر ہوئے،

مزید انکا کہنا تھا کہ ہمارے تجزیے کے مطابق فوج کو ضابطہ اخلاق کے تحت تعینات کیا گیا تھا۔

کوڈ آف کنڈکٹ کی سختی سے پاسداری کی، دہشت گردی کے کچھ واقعات کے علاوہ مجموعی صورتحال تسلی بخش رہی۔

یورپی یونین وف کے چیف آبزرور مائیکل گیلر نے کہا تھا کہ وفد نے متعدد پولنگ اسٹیشن کا جائزہ لیا ہے.

عوام میں الیکشن کے حوالے سے جوش و جذبہ دیکھنے کو جبکہ الیکشن کمیشن کے انتظامات سے وہ مطمئن ہیں۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top