مقبول خبریں
جنرل قمر باجوہ نے راولپنڈی میں ووٹ ڈالا

آرمی چیف نے حق رائے دہی استعمال کرتے ہوئے اپنا ووٹ ڈال دیا ہے ۔
ڈی جی آئی ایس پی آر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر پیغام جاری کیا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے راولپنڈی میں ووٹ کاسٹ
کیا، آرمی چیف کی اہلیہ بھی ان کے ہمراہ تھیں۔
آرمی چیف نے ایف جی سیکنڈری اسکول چکلا لہ میں ووٹ کاسٹ کیا۔
آرمی چیف نے پیغام دیا ہے کہ، پاکستان کے خلاف سازشوں کو ناکام بنانے کے لئے ہم سب کو متحد ہونا ہوگا ۔