مقبول خبریں
گورنر اسٹیٹ بینک تقرری کیس، وفاقی حکومت سے جواب طلب

گورنر سٹیٹ بینک طارق باجوہ کی تقرری کے خلاف سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں درخواست کی سماعت کی گئی جس کے لئے ۔۔۔
عدالت نے وفاقی حکومت سے جواب طلب کرلیا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق عدالت نے تقرری کا مکمل ریکارڈ بھی آئندہ سماعت پر طلب کر لیا گیا ہے ۔
چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 3رکنی فل بینچ نے اس کیس کی سماعت ہوئی ،درخواست گزارکی جانب سے ایڈوکیٹ لطیف کھوسہ نے دلائل دیے ہوئے کہا کہ تقرری بغیر اشتہار اور قواعد و ضوابط کے برعکس کی گئی, تقرری کے لیے طارق باجوہ میرٹ پر پورا نہیں اترتے،جبکہ اس تقرری کو کالعدم قرار دینے کی بھی استدعا کی گئی
یاد رہے کہ طارق باجوہ کی تقرری پیپلز پارٹی کے سینیٹر تاج حیدر نے چیلنج کی